پھڑ جھڑوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ٹھگی) وہ ٹھگ جو موقع واردات علامات کو مٹانے پر مقرر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ٹھگی) وہ ٹھگ جو موقع واردات علامات کو مٹانے پر مقرر ہو۔